میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں، جو حق پہ ڈٹ گیا، اس لشکر قلیل سے ہوں: میں یوں

[ad_1]

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں،
جو حق پہ ڈٹ گیا، اس لشکر قلیل سے ہوں:

میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑاہوں کسی “دلیل” سے ہوں۔
#Shayari #Urdu
[ad_2]

Source by Ranti Roney